Ticker

6/recent/ticker-posts

سندھ کے مشہور فنکار سرمد سندھی کا ایک خوبصورت گیت


 سرمدسندھی سندھ کے ایک مشہور نوجوان فنکار تھے۔ جنہوں نے ایم أر ڈی کے دور میں انقلابی گیت گا کر سندھ کے نوجواںوں میں جوش و جذبہ جگانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ہم آپ کےلٕے مرحوم کا ایک خوبصورت گیت آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں جس کے الفاظ ہیں جے جیون تومیں سندھ نہ آ



Post a Comment

0 Comments