Ticker

6/recent/ticker-posts

سندھہ کے ڈاکؤں کی تاریخ لطیف سرکار کی شاعری کی روشنی میں

 

Sindhi dacoits history

سندھ کے ڈاکؤں کی تاریخ اور آج کے سندھی لوگ

کسی دوست نے سندھہ کے ڈاکوں کی تاریخ کی ایک جھلک لطیف سرکار کی شاعری کی روشنی میں دکھائی ہے۔ جس کو پڑھہ کر ہمیں اندازہ ہوگا کہ ہماری سندھہ کتنی عظیم روایتوں کی مالک ہے۔ دوست کے لکھی اس چھوٹی تحریر سے پتہ چلتا ہے کہ ہماری دھرتی کے لوگ کتنے محب وطن، عزتوں کے رکھوالے اور دلیر تھے۔ اس کے برعکس آج کے دور ہماری سندھہ کی روایتیں کتنی تبدیل ہوگئی ہیں۔ تو سندھی ڈاکؤں کی تاریخ ملاحظہ کرکے اندازہ لگائیں کے ہم لوگ کتنے بدل گئے ہیں اور پرانے دور کے ڈاکوں بھی ہم سے اچھے تھے:



Post a Comment

0 Comments